کویت اردو نیوز 11 مئی: جمعرات عید الفطر کا پہلا دن ہو گا: سعودی مقامی میڈیا
تفصیلات کے مطابق مملکت سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ آج شام تمیر اور حوطة سدیر میں ماہ شوال کا ہلال دیکھنا ممکن نہیں تھا اور اسی وجہ سے کل بدھ کو رمضان کے مبارک مہینے کی تکمیل ہو گی اور کل ماہ رمضان کا آخری روزہ ہو گا جبکہ جمعرات 13 مئی شوال کے مہینے کا پہلا دن اور عیدالفطر کا پہلا دن منایا جائے گا۔
مملکت سعودی عرب میں عدالت عظمی نے مملکت کے تمام علاقوں کے تمام مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رواں سال 1442 ہجری میں ماہ شوال کے ہلال نظر کی تحقیقات کریں۔
Related posts:
کویت: بارشوں کے باعث وزارت داخلہ کی شہریوں اور رہائشیوں سے اپیل
کویت ائیرپورٹ پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی، متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا
بچوں سے زیادتی کرنے والا بھاگ کر کویت آ گیا
کویت: معروف پاکستانی اداکار احسن خان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد
کویت کی جیلوں میں 3500 کے قریب غیرملکی ملک بدری کے منتظر
کویت میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، بھارتی شہری سب سے آگے
دل دہلا دینے والا واقعہ، کویتی شہری نے بیوی کے 20 ٹکڑے کر دئیے
کویت کا نیا اقامہ قانون، غیرملکیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری