کویت اردو نیوز 13 جون: مٹی کے طوفان کی وجہ ویکسین لگوانے والوں کی تقرری جابر الصباح سے مشرف نمائش گراؤنڈ میں منتقلی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری موسم اور گرد آلود طوفان کے پیش نظر عوام اور ورکنگ میڈیکل عملے کی حفاظت کے لئے وزارت صحت معزز شہریوں اور رہائشیوں کے لئے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کو کورونا کے حفاظتی ٹیکوں کے مرکز کے ذریعہ ویکسی نیشن کے لئے اڈوانس بکنگ میسیج حاصل ہو چکا ہے وہ حضرات آج اتوار 13 جون 2021 کو جابر پل سنٹر (جابر الصباح برج سنٹر کے بجائے) براہ راست مقررہ وقت پر مشرف ویکسی نیشن سینٹر جا سکتے ہیں بشرطیکہ ان افراد کو مقررہ وقت کی مدت والا ٹیکسٹ میسج موصول ہو چکا ہو۔
وزارت صحت نے ایک کی اچھی صحت کی خواہش کے ساتھ ویکسی نیشن اور مقررہ تاریخ و وقت پر پہنچنے کی تلقین کی ہے۔
Related posts:
کویت: اقامہ رکھنے والے تارکین وطن کبھی بھی آ سکتے ہیں
کویت: آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے والوں کو تیسری بوسٹر خوراک لگانے کا اعلان
کویت مسافر ایپلیکیشن پر PCR ٹیسٹ کی فیس وصول کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا گیا
کویت: الفحاحیل میں افسوسناک واقعہ رونما، بھارتی خاتون نے اپنے بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
کویت: رمضان المبارک سے قبل مختلف اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی بڑھا دی گئی
کویت: ممنوعہ ممالک کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کی "دوسری لہر" کی وارننگ جاری
کویت: لڑائی جھگڑوں میں ملوث غیرملکیوں کو فوری ملک بدر کر دیا جائے گا
کویت: اب تک کی صورتحال اور ہونے والی پیش رفت کی مکمل تفصیلات