کویت سٹی 22 جولائی: امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح طبی علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہونگے۔
کویت کے امیری دیوان امور کے وزیر شیخ علی جراح الصباح نے بدھ کو بیان جاری کیا کہ ان ااعلی عظمت امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنی حالیہ کامیاب سرجری کے بعد طبی علاج مکمل کرنے کے لئے جمعرات کی صبح امریکہ روانہ ہوں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت کمرشل پروازیں شروع کرنے کےلیے تیار
امیر الکویت کے علاج پر معمور میڈیکل ٹیم کی مشاورت سے ہی یہ فیصلہ لیا گیا ہے ۔ وزیر شیخ علی الجراح الصباح نے امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی لمبی عمر اور مکمل صحت و تندرستی کی دعا بھی کی۔
Related posts:
جعلی پاکستانی ڈگری کے ذریعے ڈاکٹر بننے والی کویتی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد
کویت محکمہ موسمیات نے ملک میں غیرمعمولی موسم کی صورتحال سے آگاہ کردیا
کویت میں قتل ہونے والی فلپائنی گھریلو ملازمہ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کی سالانہ انشورنس 503.5 دینار مختص کر دی گئی
کویت: ہر کسی کے فنگر پرنٹس کیوں لئے جا رہے ہیں؟ وضاحت جاری
امریکی درجہ بندی کی فہرست میں کویت تیسرا خطرناک ملک قرار
کویتی بچوں میں موٹاپا ایک سنگین مسئلہ بن گیا
کویت میں غیرملکیوں کو نوکری ملنا مشکل ہو گیا، کویت سول سروس کمیشن نے واضح پیغام دے دیا