کویت اردو نیوز 18 جون: صرف 4 زمروں کو کمپلیکس ، ریسٹوران ، کیفے ، صالون اور کلبز میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی جبکہ 27 جون سے ویکسین نہ لگوانے اور ویکسین سے مستثنٰی گروپوں کو مندرجہ ذیل مقامات میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
- ریستوراں اور کیفے کے ہال۔
- ہیلتھ کلب
- صالون و پارلرز وغیرہ
- 6 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے والے بڑے تجارتی کمپلیکس۔
حکومتی ترجمان طارق المزرم نے وضاحت کی کہ وزراء کونسل کے فیصلے کے مطابق ان مقامات پر داخلے کی اجازت صرف ان "ویکسین شدہ افراد” کو ہو گی جن کی تعریف مندرجہ ذیل ہیں:
- وہ لوگ جو ویکسین کی دو خوراکیں لے چکے ہیں۔
- وہ افراد جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک وصول کی اور 14 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا ہو۔
- وہ افراد جنہیں کرونا وائرس سے شفایاب ہوئے 90 دن سے زیادہ نہیں ہوئے ہوں۔
- وہ افراد جو صحت کی وجوہ کی بناء پر ویکسی نیشن سے مستثنیٰ ہیں۔
Related posts:
کویت: پاکستانی پیشہ ور اور طبی ماہرین جمعرات کو کویت پہنچیں گے
کویت میں اس وقت پھیلا ہوا نزلہ زکام دوسری قسم کا موسمی انفلوئنزا ہے: مقامی ماہرین
کویت میں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والوں کی نکیل کسنے کی تیاری شروع
کویت: بارشوں کے موسم کی پیشن گوئی کر دی گئی
سعودی ولی عہد کا کویت سمیت تمام خلیجی ریاستوں کا دورہ
کویت: 500 ڈاکٹر اور نرسیں اگلے ماہ کویت پہنچ رہے ہیں
کویت ائیرپورٹ پر مسافروں کی صحت سے متعلق سخت کنٹرول
کویت وزارت صحت نے ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ میں آسٹرازینیکا کا نام شامل کر دیا
ذرائع:
الرای