• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت کے جابر پل سے خودکشی کرنے کے واقعات میں اضافہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 اکتوبر: کویت کے معروف پُل جابر پل پر خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، مصری شہری کے بعد بھارتی شہری کی پُل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دوسرے واقعے میں ایک ہندوستانی باشندے نے جابر پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی لیکن ایک پرائیویٹ کشتی چلانے والا شخص اسے بچانے میں کامیاب رہا۔ ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ القبس کو بتایا کہ”داخلہ آپریشن روم کو جابر پل پر ایک ڈوبتے ہوئے شخص کی اطلاع ملی جبکہ ایک پرائیویٹ کروز چلانے والا شخص اسے بچانے میں کامیاب ہوا اور اسے سیکیورٹی حکام اور ایمبولینسوں کے حوالے کیا۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ خودکشی کی کوشس کرنے والا ایک بھارتی شہری ہے جس نے پل پر اپنی گاڑی کھڑی کی اور پل کے اوپر سے چھلانگ لگا دی۔ ذرائع نے مزید کہا کہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  حال ہی میں پیدا ہونے والے بچے کویت آنے سے قاصر، 400 فیملیز پریشانی کا شکار

پتہ چلا کہ متاثرہ بھارتی شہری کی عمر 36 سال ہے اور اس کی صحت کی حالت مستحکم ہے اور اسے اپنے خلاف قانونی اقدامات کرنے کے لیے پولیس اسٹیشن بھیجا گیا اس بات کو نوٹ کرتے ہوئے کہ پبلک سیکیورٹی سیکٹر نے وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل فیصل النواف سے متعلقہ بھارتی شہری کی ملک بدری کی درخواست کی ہے۔

دوسری جانب سکیورٹی اہلکار فائر فائٹرز اور ایمبولینسوں کی مدد سے ایک مصری تارکین وطن کو بھی بچانے میں کامیاب ہوئے جس نے گزشتہ رات جابر پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ مصری تارکین وطن کے ساتھ ایک ٹیکسی ڈرائیور بھی تھا۔ مصری شہری نے ٹیکسی ڈرائیور کو پل پر رکنے کے لیے کہا پھر گاڑی سے باہر نکلا اور پل پر سے چھلانگ لگا دی لہٰذا ٹیکسی ڈرائیور نے فوری طور پر وزارت داخلہ کو آگاہ کیا۔

سیکیورٹی ، فائر فائٹرز اور میڈیکل ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پر رہائشی کو زخمی حالت میں جائے وقوعہ میں پایا جسے علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔ سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ القبس کو انکشاف کیا کہ وزارت داخلہ نے اس کے علاج کی مدت کے اختتام کے بعد ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستانیوں کے لئے ویزوں میں نرمی کی امید ہے: سفیر پاکستان برائے کویت

Related posts:

کویت میں پاکستانی اسکولوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

کویت ہوائی اڈہ پر پروازوں کی آمد

کویت: وزارت اوقاف نے ملک کی 90 مساجد میں گرہن کی نماز ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

کویت کے علاقے الفاحیل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، غیرملکی جوڑا جاں بحق ہو گیا

کویت: وزارت داخلہ کے اسٹنٹ سیکرٹری میجر جنرل خالد الدین کورونا کے باعث انتقال کر گئے

تین لاکھ سے زائد افراد کویت سے باہر سفر کرنے کے لیے تیار

کویت: وفرا میں جلد ہی سب سے بڑا تفریحی مقام بننے جا رہا ہے

کویت میں کرونا ویکسینیشن مہم عید کے دنوں میں بھی جاری

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021