کویت سٹی 21 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 505 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 39,650 ہو گئی ہے۔
اموات کے 07 نئے واقعات (کل 326)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
231 کویتی شہری
274 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
142 فرونیا گورنریٹس
132 احمدی گورنریٹس
131 جہرہ گورنریٹس
54 حولی گورنریٹس
46 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
57 فروانیہ
28 النسیم
22 ابدالی
18 جلیب الشویخ
18 الفردوس
16 سعد العبد للہ
Related posts:
کویت: فروانیہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا
کویت سٹی کو مزید خوبصورت بنانے کا منصوبہ
کویت: ایک سالہ ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا قانون 2013 سے پہلے والوں پر بھی لاگو ہو گا
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سنہری دن لوٹ آئے
سی ڈی برلن ایوارڈ کے لئے کویت کے شیخ عبداللہ السالم کلچرل سنٹر کو نامزد کر دیا گیا
کویت نے ملک میں داخلے کے لئے ایک نئے قسم کے ویزے کا اعلان کردیا
سویب ٹیسٹ اختیاری ہیں لازمی نہیں ہیں: کویت وزارت صحت
کویت: جدید ٹریفک کیمرے لگانے کی منظوری لے لی گئی