• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: وزراء کونسل کا جزوی پابندی پر اہم فیصلہ متوقع

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 20 جولائی: وزراء کی کونسل کا اجلاس، اہم معاملے پر فیصلہ متوقع۔

روزنامہ القبس کے باخبر سرکاری ذرائع نے معمول کی زندگی میں واپسی کے منصوبے کے تیسرے مرحلے سے نمٹنے کے لئے 3 منظرناموں کا انکشاف کیا ہے جن میں سے ایک کو اپنانے کے لئے وزراء کی کونسل آج اپنے اجلاس میں غور کرے گی۔

https://www.instagram.com/p/CC1rQ64pkS4/?igshid=171wqq383y8ig
حوالہ: القبس

ذرائع نے بتایا کہ پیش کی گئیں تینوں صورتحال کی تشخیص میڈیکل ٹیم اور وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح کی رائے سے مشروط تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان میں سے پہلی صورتحال حالیہ جزوی کرفیو کو برقرار رکھتے ہوئے تیسرے مرحلے میں منتقل ہونا ہے اور اسے عید کے بعد ختم کر دینا ہے۔

دوسری صورتحال میں موجودہ ترمیم کے بغیر ہی تیسرے مرحلے میں منتقلی ہے جس کا مطلب جزوی کرفیو کو ختم کرنا ہے۔

تیسری اور آخری صورتحال میں عید کے فورا بعد تیسرے مرحلے میں منتقلی کو ملتوی کیا جاسکتا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تمام امکانات موجود ہیں اور وزارت صحت کو جو کچھ مناسب لگا وزارت کورونا انفیکشن کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ لے سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے انفیکشن کی منتقلی کے مراحل کا اندازہ متعدد صحت کے معیار کے مطابق کیا ہے ان میں سب سے اہم طبی نگہداشت میں موجود مریض و اموات کی تعداد، اسپتالوں اور ملک میں بڑھتے ہوئے انفیکشن کے معاملات ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزارنے کے بعد بھی کویت میں داخلے کی اجازت مل گئی

یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: کویت واپس آنے کی شرائط کیا ہیں؟

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

ذرائع نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ صحت کے میدان میں ترقی یافتہ یوروپی ممالک نے اپنے ممالک میں معمول کی زندگی کا آغاز کردیا تاہم وائرس کے دوبارہ پھیل جانے کی وجہ سے انہیں دوبارہ ملک لاک ڈاؤن کرنا پڑا جبکہ کویتی صحت کے حکام اس صورتحال سے بچنے کے لئے کوشاں ہیں۔

سر فہرست تجاویز:

  • تیسرے مرحلے کا آغاز 21 تاریخ کو کیا جائے۔
  • تیسرا مرحلہ موجودہ پابندی کے ساتھ اپنانا جو چھٹیوں کے بعد ختم ہوجائے۔
  • فیصلے کو عیدالاضحی کے بعد تک ملتوی کرنا۔

Related posts:

کویت وزارت صحت کا موسم سرما کی انفلوئنزا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان

کویت: رمضان المبارک میں جزوی کرفیو بدستور جاری رہے گا

کویت: جعلی ویزوں کا کام کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

کویت: ساحل سمندر پر سائیکل اور سکوٹر کرائے پر دینے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا

کویت: ہر کسی کے فنگر پرنٹس کیوں لئے جا رہے ہیں؟ وضاحت جاری

6 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رہنے والوں کے لیے آخری موقع

کویت: 754 نئے کورونا مریض اور 02 اموات

کویت کے معروف علاقے سالمیہ سے بھارتی منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021