کویت اردو نیوز 5 مارچ: ماہر موسمیات فہد العتیبی کی پیشن گوئی کے مطابق، پیر سے بدھ تک کویت موسمی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے گا جبکہ اگلے پیر اور منگل کو دھول کے امکانات ہیں۔
العجیری سائنسی مرکز نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگلے بدھ کو بارش ہوگی۔ موسم سرما کی سردی کا اختتام ہو جائے گا کیونکہ دن کے وقت موسم گرم ہو گا اور پودوں پر بہار کے آثار نمودار ہونے لگیں گے۔
العتیبی نے کو بتایا کہ آنے والے دنوں کے دوران ہواؤں کا رخ جنوب مشرقی سے اتار چڑھاؤ والا ہو گا جس کی رفتار 10 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان ہو گی جو درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی نشاندہی کرتی ہے جس کی وجہ سے آنے والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی حد 32 سے 34 ڈگری متوقع ہے۔
Related posts:
کویتی شہریوں نے قتل ہونے والے بھارتی ڈلیوری ڈرائیور کے اہل خانہ کے لئے خطیر رقم جمع کرلی
کویت: PACI نے سول آئی ڈی محفوظ رکھنے والی مشینوں کی تعداد میں اضافہ کردیا
کویت نے الصفاة ٹاورز میں ہائبرڈ گاڑیوں کے پہلے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا
آئندہ چند دنوں میں کویت کے فیملی ویزوں کے اجراء کا عندیہ
60 سالہ غیرملکیوں کا معاملہ جلد حل کریں گے: نو منتخب کویتی وزیر تجارت و صنعت
شہری اور غیرملکی سفر سے قبل ٹریفک جرمانے ادا کریں: کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ
نشے کی علت سے کویتی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
ماحول کو صاف رکھنے کے لیے کویت کے رہائشیوں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا انکشاف