کویت سٹی 02 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 463 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 67,911 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 457)
شفایاب ہونے والے 688 کیس (کل 59,213)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 319 کویتی شہری
- 144 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: اساتذہ کو کویت آنے کی اجازت دی جائے
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 82 فروانیہ گورنریٹس
- 144 احمدی گورنریٹس
- 85 جہرہ گورنریٹس
- 72 حولی گورنریٹس
- 80 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: بڑے عہدوں پر تعینات غیرملکیوں کو نوکری سے ہٹانے کا منصوبہ
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔
کویت کا تجارتی وزٹ ویزہ رکھنے والے غیرملکیوں کو اہم ہدایت جاری
کویت وزارت تعلیم نے 101 تارکین وطن کی نوکری ختم کر دی
کویت میں کورونا بحران کے باعث ریستورانوں کی متعدد شاخیں بند ہونے لگیں
پاکستانی میڈیا کی خبر جھوٹی نکلی
کویت: نیا فنگر پرنٹ سسٹم، پانچ بڑے شاپنگ مالز میں مشینوں کی تنصیب
کویت: موٹرسائیکل پر ڈیلیوری کرنے والوں پر پابندی عائد