کویت سٹی 07 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 682 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 70,727 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 471)
شفایابی کے 720 کیس (62,330)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 461 کویتی شہری
- 221 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 06 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 152 فروانیہ گورنریٹس
- 176 احمدی گورنریٹس
- 130 جہرہ گورنریٹس
- 118 حولی گورنریٹس
- 106 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت کے فوجی محکموں میں خواتین کو بطور افسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اماراتی رہنماؤں کی جانب سے امیر کویت کو اقتدار سنبھالنے کی دوسری سالگرہ پر مبارکباد
کویت کی سب سے بڑی مسجد "مسجد الکبیر" میں نمازیوں کی رونقیں لوٹ آئیں
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ تجدید کی بحالی جلد متوقع
کویت میں 4 دن کی عام تعطیلات دئیے جانے کا انکشاف
کویت: موٹر سائیکل پر آئس کریم فروخت کرنے والوں پر نئی لاگو کر دی گئیں
کویت: ورک ویزا کے اجراء کے لیے 20 اقسام کے شعبوں کے ٹیسٹ لئے جائیں گے
کویت میں طوفانی بارش کے بعد کیا حالات ہوئے، وائرل ویڈیوز