کویت سٹی 13 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 701 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 74,486 ہو گئی ہے۔
اموات کے 0 نئے واقعات (کل 489)
شفایابی کے 648 کیس (کل 66,099)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 500 کویتی شہری
- 201 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 127 فروانیہ گورنریٹس
- 209 احمدی گورنریٹس
- 172 جہرہ گورنریٹس
- 99 حولی گورنریٹس
- 94 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: 60 سال سے زیادہ عمر والے افراد کے ورک پرمٹ کی تجدید کی فیس میں ترمیم
کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس
کویت بینکنگ ایسوسی ایشن نے نئے سال کی تعطیل کا اعلان کر دیا
کویت میں انجینئرنگ سے منسلک 71 پیشوں کے دوبارہ ٹیسٹ اور انٹرویو لینے کا انکشاف
کویت: 702 نئے کورونا مریض 03 اموات 433 صحتیاب
کویت: العجیری سائنسی مرکز نے شدید گرم موسم کی پیشن گوئی کردی
کویت: 23 مارچ، یوم پاکستان کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب
کویت: نائب وزیراعظم کا فائر فورس آپریشنز روم کا دورہ