کویت اردو نیوز، 3جون: سعودی ریلویز نے اس سال حج سیزن 1444 ہجری میں ضیوف الرحمٰن کی آمدورفت کے لیے "الحرمین ایکسپریس” ٹرین اور "المشاعر المقدسۃ” ٹرین کی تیاری کا اعلان کردیا۔
سعودی ریلویز کیمطابق الحرمین ایکسپریس دنیا کی دس تیز ترین ٹرینوں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹرین مسجد حرام اور مسجد نبوی کو آپس میں جوڑنے کیساتھ ساتھ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ساتھ جدہ پر بھی سٹاپ کریگی۔
اس ٹرین کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے تاکہ ذوالحج کے ساتویں دن سے شروع ہونے والے اس کے آپریشن بہتر طریقہ سے انجام دیا جا سکے۔ یہ آپریشن 13 ذو الحج تک جاری رہے گا۔
عرفات، مزدلفہ سمیت یہ ٹرین 9 سٹینشوں کے مابین ضیوف الرحمن کی ٹرانسپورٹیشن کا کام کرے گی اور اس آپریشن کیلئے 17 ٹرینیں فنکشنل ہوں گی
Related posts:
تھائی لینڈ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا، بچوں سمیت 34 افراد قتل کر دئیے گئے
حج کی ادائیگی کیلئے 1.7ملین سے زائد مویشی قربانی کی خاطر مکہ پہنچا دئیے گئے
کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟
اماراتی تاجر نے"بریڈ فار آل"کے نام سے مستحق افراد کیلئے مشینیں قائم کر دیں
امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹینک بھرنے میں اب کتنا خرچ آئے گا؟
سعودیہ عرب میں پانی کی کھپت سے متعلق اہم ہدایات
بحرین کی اپنے شہریوں کو چینی ویکسین سائنوفارما کی تیسری خوراک وصول کرنے کی ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں 30 دن کی توسیع کا اعلان کردیا