کویت سٹی 18 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 643 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 77,470 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 505)
شفایابی کے 610 کیس (69,243)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 17 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 107 فروانیہ گورنریٹس
- 158 احمدی گورنریٹس
- 152 جہرہ گورنریٹس
- 134 حولی گورنریٹس
- 92 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔
ماحول آلودہ کرنے کے جرم میں 20 تارکین وطن کویت سے ملک بدر کر دئیے گئے
کویت میں اس سال عیدالفطر کی 09 چھٹیاں متوقع
کویت کے مرکزی بینک نے رقم منتقلی پر 01 دینار فیس کا فیصلہ منسوخ کر دیا
PACI ویب سائٹ پر بطاقہ مدنیہ کی گھر پرڈیلیوری کی درخواست کا مکمل طریقہ
کویت: ملک میں مقیم غیرقانونی افراد کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ
کویت کی کرونا سپریم کمیٹی نے نجی نرسریوں کو دوبارہ کام شروع کرنے کی منظوری دے دی
امریکی سفارتخانے کی شامت آ گئی، کویتی شہری آگ بگولہ ہو گئے