• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: پاکستان بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کے بانی نے کویت کو الوداع کہہ دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 30 اگست: پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احسان الحق (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کے اعزاز میں ایک یادگار اور باوقار الوداعی تقریب

تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جناب احسان الحق (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کےاعزاز میں ایک یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب احسان الحق کی کویت میں پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر کرنے کی کاوشوں اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے ان کی خدمات پرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کورونا کے پیش نظر نامساعد حالات کی وجہ سے یہ تقریب انتہائی سادگی اور محدود پیمانے پر منعقد کی گئی۔

تقریب کا آغاز نعمان اسلم نے تلاوت قرآن کریم سے کیا۔ عرفان سعید صاحب، سینیئر ایڈوائزر پاک ڈونرز نے جناب احسان الحق کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اسکے علاوہ عبداللہ عباسی صاحب، محمد انعام صاحب، ڈاکٹرشجاع الدین صاحب، رانا اعجاز صاحب، حافظ شبیر صاحب، آصف خان صاحب، ڈاکٹر جہانزیب صاحب نے بھی جناب احسان الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے لیے خدمات اور جذبہ حب الوطنی کو سراہا۔

سفیر پاکستان جناب سید سجاد حیدر (بائیں جانب) بانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن جناب احسان الحق (دائیں جانب) کو اعزازی شیلڈ کا تحفہ دیتے ہوئے

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت بہترین 5G سروس مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: جابر برج کے پاس نئے تفریحی مقام کا اضافہ

سفیر پاکستان عزت مآب جناب سید سجاد حیدر نے بھی اس تقریب میں شرکت فرمائی اوراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جناب احسان الحق نے کویت میں 45 سال سے زائد کا عرصہ گزارا ہے اور پاکستانی کمیونٹی میں انکی کمی خاصی محسوس کی جائیگی۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

سفیر پاکستان نے جناب احسان الحق کو پاکستانی بلڈ دونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے انکی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ اور اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ بعد ازاں جناب احسان الحق نے تمام حاضرین بالخصوص سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اورکویت میں پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کیا جو دیارِ غیر میں وطن کی نیک نامی کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔

تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

نعمان اسلم گھمن صاحب نے اپنے مختصر خطاب میں تقریب میں موجود شرکاء کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا، جن کی موجودگی اس الوداعی تقریب کے وقار میں اضافے کا سبب بنی۔ یقیناً جناب احسان الحق کی خدمات اور کاوشوں کا قرض ایک الوداعی تقریب سے ادا نہیں کیا جا سکتا اوریہ ہمیشہ ہم پر قرض رہے گا۔ اس موقعہ پر عبداللہ عباسی صاحب اور ندا مرزا صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا انتہائی ضروری ہے جن کے بغیر اس باوقار تقریب کا انعقاد ممکن نہ تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی وزارت داخلہ نے 21 لاکھ افراد کے آن لائن اقامہ معاملات نمٹا دئیے

تقریب کے آخر میں جناب پیر امجد حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کیااور دعا کروائی۔ تقریب میں عرفان ریاض نون، عاطف صدیقی، ساجد ندیم، عابد علی، مسز شائستہ زاہد، ندا مرزا، ڈاکٹر فرح اور مسز فائزہ عاطف بھی شریک تھیں۔ اس موقع پر ماجد چوہدری کی درخواست پر انکے مرحوم ماموں کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

تصویری جھلکیاں:

Related posts:

کویت میں غیر قانونی شراب کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان

کویت سول ایوی ایشن ہوائی اڈے پر آپریٹنگ کوٹہ بڑھانے کی منتظر

کویت کی جانب سے ترکی اور شام زلزلہ زدگان کے لئے خطیر رقم کے عطیات روانہ

کویت: سڑکوں پر سیفٹی لین کو ختم کرنے سے مشکلات میں اضافہ

کویت: تین دن کے قرنطین اور پی سی آر ٹیسٹ نے مسافروں کو الجھن کا شکار کردیا

کویت: انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کا کویت واپس آنے سے انکار

کویت واپس آنے والوں پر شرائط عائد کرنے کی تجویز پیش

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021