کویت اردو نیوز،20جولائی: دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہےکہ مسافر ملک جہانزیب پی آئی اے کی پرواز پی کے دو سو بارہ کے ذریعے اسلام آباد آرہا تھا لیکن لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے مسافر کو دل کا دورہ پڑا جو تقریبا جان لیوا ثابت ہوا، اس واقعہ کی کپتان نے اے ٹی سی کو فورا اطلاع دی۔
جہاز لینڈ ہوتے ہی سول ایوی ایشن کے ڈاکٹر نے طبی معائنہ کے بعد موت کی تصدیق کی۔ مذکورہ 34 سالہ مسافر کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا جسکی نعش اہلیہ کے حوالے کردی گئی
Related posts:
خلیجی ملک قطر نے کورونا وباء کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا
گاڑی کی نمبر پلیٹ گم ہو جائے تو کیا کریں؟
عوامی جگہ پر دن دیہاڑے نازیبا حرکات کرنے کے جرم میں لڑکا اور لڑکی گرفتار
متحدہ عرب امارات نے اگست کیلئے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا: ٹنکی فل کرانے پر کتنا خرچ آئے گا
سعودی عرب کا ایک لاکھ ڈیجیٹل جابز ٹریننگ دینے کا منصوبہ تیار
بادام فیسٹیول کے بعد بادام آئس کریم اب بحرین کے سرحد پار اس پھل کی سنسنی بڑھا رہی ہے
شارجہ کو دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
سعودی عرب: روضہ رسول کے اردگرد پیتل کے بیریئر کی نقاب کشائی کر دی گئی