• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 28, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے بیرون ملک پھنسے تارکینِ وطن کے ویزوں میں 31جولائی تک توسیع کا اعلان کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 09 جون: سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے تارکینِ وطن کے اقاموں کی تجدید کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے تارکینِ وطن کے اقاموں کی تجدید ،خروج اور دوبارہ داخلہ کے لیے ویزوں کی میعاد میں خودکار طریقے سے 31 جولائی 2021ء تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے خودکار طریقے سے پہلے ہی ویزوں کی تجدید کا عمل شروع کردیا ہے اور اس کی ویزا حاملین سے کوئی اضافی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

سعودی پریس ایجنسی نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان سمیت صرف 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن کے اقامتی ویزوں میں توسیع کی جائے گی۔سعودی عرب نے کووِیڈ19 کی وباسے متاثرہ ان ممالک کی فہرست کا 2 فروری کو اعلان کیا تھا اوران سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ان 20 ممالک میں متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، امریکا، برطانیہ ، جنوبی افریقہ ، فرانس ، مصر ، لبنان، بھارت ، پاکستان ،ارجنٹینا ، برازیل ، انڈونیشیا،آئرلینڈ ،اٹلی ، جاپان ، پُرتگال ، سویڈن ، سوئس کنفیڈریشن اور ترکی شامل ہیں۔ ان ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے علاوہ ان میں مقیم سعودی عرب جانے کے خواہاں زائرین کے ویزوں کی مدت میں بھی 31 جولائی تک توسیع کردی جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں مقیم پاکستانی خاتون نے خصوصی ضروریات کے بچوں کا بیڑا اٹھا لیا

دریں اثناء سعودی عرب نے بدھ کو کووِیڈ19 کے 1274 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کا شکار 15 مریض وفات پا گئے ہیں اور 1028 صحت یاب ہوگئے ہیں۔سعودی عرب میں اب تک کووِیڈ19 کے کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 461242 ہوچکی ہے۔

Related posts:

یو اے ای: یکم جنوری سے لیبر لاء میں ترامیم نافذ ہو جائیں گی

متحدہ عرب امارات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کیلئے مطلوبہ نیند پوری نہ لینا زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ عمانی ماہرین ص...

مراعات کے لیے معذور ہونے کا بہانہ کرنے پر کتنا جرمانہ و قید ہو گی ؟

کیاملک میں انکم ٹیکس لگےگا؟ سعودی وزیرخزانہ کی وضاحت

سعودی عرب: رہائشی اجازت نامے کی تصویر کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟

متحدہ عرب امارات : غیر قانونی رقم کی منتقلی پر سزائیں مزید سخت

سالم الدوسری سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنےوالے نوجوان کی وڈیو وائرل

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021