کویت اردو نیوز 30 ستمبر: سوشل میڈیا پر کل بروز سے کرفیو لگنے کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے اتوار شام 4 بجے تک کوئی کرفیو عائد نہیں کیا گیا ہے۔ ایک سیکیورٹی ذرائع نے کل صبح 8 بجے سے لے کر اتوار صبح 4 بجے تک کویت میں کرفیو نافذ کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر دی جانے والی خبروں کی تردید کردی۔
ذرائع نے واضح کیا کہ حکومت ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گی۔
Related posts:
کویت: کرفیو اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی اور نہ ہی ریسٹورنٹس کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دی جائے...
کویت میں جابر الاحمد برج پر واقع کوویڈ19 ویکسینیشن سنٹر بند کردیا گیا
کویت نے فیملی اقامہ کی تجدید کا طریقہ کار مزید آسان کردیا
کویت کا تجارتی وزٹ ویزہ رکھنے والے غیرملکیوں کو اہم ہدایت جاری
کویت نے غیرملکیوں کو فوری ملک بدر کرنے کے آرٹیکل 16 کو فعال کردیا
امیر کویت نے صدر پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
کویت: چندہ یا کسی بھی قسم کا فنڈ اکٹھا کرنے پر قانونی کارروائی
امیر کویت کی جانب سے کویت کی آزادی کے دن کے موقع پر دوست ممالک کو شکریہ کے خطوط ارسال