• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت بھی نئے کورونا وائرس سے نہ بچ سکا دو کیس سامنے آ گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 19 جنوری: ملک میں نئے کرونا وائرس کوویڈ 20 کے دو معاملات کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ السند نے آج بروز منگل اعلان کیا کہ برطانیہ سے آنے والی دو خواتین کویتی شہریوں کا پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا جس کے نتیجے سے پتہ چلا کہ دونوں خواتین نئے کرونا وائرس کا شکار ہیں۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق السند نے ایک بیان میں واضح کیا کہ روانہ ہونے والے ملک میں دونوں خواتین شہریوں کے پی سی آر ٹیسٹ کے نتائج منفی تھے لیکن جو پی سی آر امتحان وزارت صحت کی ٹیموں کے ذریعے ریاست کویت کے ہوائی اڈے پر آمد کے بعد لیا گیا تھا اس سے ثابت ہوا کہ وہ اس وائرس سے متاثر ہیں۔ وہ وائرس کے حالیہ جینیاتی تغیر سے متاثر ہوئی ہیں تاہم امتحان کے نتائج کی روشنی میں صحت سے متعلق احتیاطی اور حفاظتی تدابیر اختیار کی گئیں ہیں اور وبائی تحقیقات کے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کا 10 ممالک کے لئے ہر قسم کے ویزے بند کرنے پر غور

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت اپنے شہریوں اور رہائشیوں سے تمام صحت کی ضروریات پر عمل پیرا ہونے کی درخواست کرتی ہے۔ ناک اور منہ کو ڈھانپ کے رکھیں، ہاتھوں کو مسلسل جراثیم کش صابن سے دھویں اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھیں۔ ہمیں ایک دوسرے کی حفاظت کرنی ہے خاص کر بڑی عمر کے افراد اور کمزور دائمی بیماریوں سے دوچار لوگ کو اس وائرس سے بچانا ہے۔

ڈاکٹر السند نے مختلف مواقعوں پر اجتماعات سے اجتناب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کوڈ 19 ویکسین وصول کرنے کے لئے عوام وقف شدہ ویب سائٹ پر پہلے سے اپوائنٹمنٹ کی درخواست کے اندراج شروع کردیں۔

Related posts:

تجدید شدہ پاسپورٹ خودبخود اپڈیٹ ہو جائیں گے: وزارت صحت کویت

کویتی ماہر موسمیات نے ایک بار پھر سے ملک میں بارش کی پیشنگوئی کر دی

کویت کے صباح الاحمد-S3 شہر میں نئے شاندار ترقیاتی منصوبے کا اعلان

کویت کے ورک پرمٹ یا فیملی ویزا کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا

کویت: عید الاضحٰی کی نماز میدانوں میں ادا نہ کرنے پر غور

کویت پہنچنے پر پی سی آر ٹیسٹ کے اخراجات ایئر لائنز برداشت کریں: کویت سول ایوی ایشن

کویت: ٹریول اینڈ ٹورزم بورڈ کے چیئرمین نے حکومت کویت کے فیصلے کو مسترد کر دیا

کویت: جلد از جلد اپنے بطاقے وصول کرنے کی ہدایت جاری

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021