• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: ائیر لائنز "کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 اپریل: ائیر لائنز "کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر ہیں۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ذرائع کے مطابق ائیر لائنز کورونا پاسپورٹ کے تجربے اور نتائج حاصل کرنے کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر ہیں۔

جہاں کچھ خلیجی ایئر لائنز نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے جاری کردہ ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا اطلاق کرنا شروع کردیا ہے وہیں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہوائی اڈے پر کام کرنے والی کچھ ایئر لائنز کے محکمے آن لائن ایپلی کیشن میں شامل ہونے پر غور کررہے ہیں تاکہ مسافروں کو ممالک کے درمیان اپنی نقل و حرکت میں سہولت دی جا سکے کیونکہ یہ ایپلی کیشن مسافر سے متعلق صحت کی تمام معلومات ڈاؤن لوڈ کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ اگر ہوائی اڈے پر چلنے والی کچھ ایئر لائنز ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کی ایپلیکیشن میں شامل ہو گئی تو اس نظام کو مکمل طور پر نافذ کرنے سے قبل نگرانی اور مشاہدے کے مقصد کے تحت کچھ ٹریول لائنوں پر جانچا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: ریلوے پروجیکٹ کے آغاز کے انتظامات مکمل کر لئے گئے

سعودی ایئرلائن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مسافروں کے لئے بغیر کسی لازمی شرط کے اسٹیشنوں کے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے الیکٹرانک IATA دستاویز پر عمل درآمد شروع کرے گی۔ یہ دستاویز کل پیر 19 اپریل کو کوالالمپور سے جدہ روٹ پر تجربے کے طور پر شروع کیا جائے گا جبکہ امارات ایئر لائنز نے بھی IATA پاسپورٹ کے تجربات کا اعلان کردیا ہے۔

آئی ٹی آئی اے IATA مسافروں کا الیکٹرانک دستاویز ہے جو ایک سمارٹ ایپلی کیشن ہے جو مسافروں کو ڈیجیٹل پاسپورٹ بنانے ، ٹیسٹ ڈیٹا اور کورونا وائرس کی ویکسین ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے اور انہیں محفوظ طریقے سے استعمال کی اجازت دیتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ سرکاری طور پر صحت کی تمام ضروریات کو ہر روانگی اور آمد کے مقامات پر پورا کیا جاسکتا ہے۔

Related posts:

کویت پولیس کی بروقت کاروائی بھارتی اور مصری شہری کی ملک بدری کی وجہ بن گئی

کویت: 791 نیے کورونا مریض 03 اموات

کویت: حولی اور الجہرہ گورنریٹس میں سڑکوں کی مرمت سے متعلق اہم خبر

کالج آف اپلائیڈ سائنسز کا غیر کویتی طلباء کے لیے داخلوں کا اعلان

کویت PACI کی جانب سے آن لائن خدمات کی فہرست جاری

کویت میں جھوٹی خبر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ

کویت بہترین 5G سروس مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

بچوں سے زیادتی کرنے والا بھاگ کر کویت آ گیا

ذرائع: القبس

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021