کویت اردو نیوز 04 اکتوبر: کویت میں صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت تیز نہ ہونے کے باعث زیادہ تر رہائشی زلزلے کے جھٹکے محسوس نہ کر سکے۔
تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر کویت کے بیشتر رہائشیوں نے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے کا مرکز مغربی ایران کے بیشتر علاقے تھے جہاں صبح 6:39 پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تہران یونیورسٹی کے جیو فزیکل انسٹی ٹیوٹ کے سیسمولوجیکل سینٹر نے اعلان کیا کہ ریکٹر سکیل پر 5.7 کی شدت کا زلزلہ آج پیر کی صبح خوزستان ، چارمحل اور بختیاری صوبوں میں آیا۔
Related posts:
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے اقاموں کا معاملہ وزارت تجارت کے حوالے کر دیا گیا
کویت: جابر الاحمد برج پر صرف دو ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں
کویت میں کورونا کیسوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
کویت: کورونا پابندیوں کے دوران 50 ہزار طالب علموں نے قرآن مجید حفظ کر لیا
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔
کویت کے اسپتالوں میں غیر ضروری طویل قیام پر پابندی عائد، مریضوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
کویت پولیس نے بھیک مانگنے کے جرم میں بچوں سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا
شوال کا چاند نظر نہ آ سکا، جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہو گا