کویت اردو نیوز 25 مئی: کویت کی وزارت صحت نے 2 ہفتوں میں ویکسین کی دوسری خوراک دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت صحت (ایم او ایچ) نے آسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک کا انتظار کرنے والے تمام افراد کو 2 ہفتوں میں ویکسین پلانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق وزارت ان تمام افراد کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دے گی جن کے پہلی خوراک لینے کے بعد 6 ہفتے مکمل ہوچکے ہیں۔ ذرائع نے روزنامہ کی تصدیق کی کہ کویت میں آکسفورڈ ویکسین کی کھیپ جون میں وزارت صحت کو مل جائے گی۔
Related posts:
کویت میں ویکسین کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے لئے سخت فیصلہ کر لیا گیا
01 ملین سے زائد ورک پرمٹ کی تجدید اور 30,000 نئے ورک ویزے جاری کیے جا چکے ہیں: پی اے ایم کویت
کویت میں سوشل میڈیا پر کسی کی بھی تصویر یا ویڈیو شائع کرنا بڑا جرم بن گیا
کویت میں موسم بہار کے کیمپنگ سیزن کا آغاز
کویت: تیل کے شعبے میں ہزاروں خالی آسامیاں دستیاب
کویت: موسمی فلو کی ویکسین پہلے کویتی شہریوں کو دی جائے گی
کویت: رمضان المبارک کی نماز و تراویح مساجد میں ہی ادا کرنے کا فیصلہ جاری
کویت: ڈیڑھ لاکھ کے قریب شہریوں اور غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا