• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: موسمی فلو کی ویکسین پہلے کویتی شہریوں کو دی جائے گی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 24 نومبر: فلو کی ویکسینیشن کے پہلے حقدار کویتی شہری ہوں گے۔

روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت رواں ماہ کے آخر میں موسمی انفلوئنزا ویکسین کی اضافی مقدار وصول کرے گی۔

روزنامہ قابل اعتماد ذرائع نے وزارت کے گوداموں میں نیوموکوکل ویکسین کے مستحکم اور محفوظ اسٹاک کی دستیابی کی نشاندہی کی ہے جہاں سے اسپتالوں اور احتیاطی مراکز کو ضرورت کے مطابق مریضوں کی تعداد اور تقرریوں کے مطابق ویکسین کی فراہم کی جاتی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ نئی ویکسینوں کی متوقع کھیپ زیادہ سے زیادہ افراد کو دی جائے گی۔ تارکین وطن کی بڑی تعداد بھی آنے والی مدت کے دوران موسم سرما کی ویکسین وصول کرے گی لیکن دستیاب مقدار کے مطابق تاہم کویتی شہریوں کی تعداد مکمل کرنے اور پیشگی تقرریاں حاصل کرنے والے شہریوں کی ویکسینیشن پہلے مکمل کی جائے گی۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ موجودہ صورتحال میں بعض موسم سرما کی ویکسین کے لئے مقرر کردہ مراکز میں تقرری کی سلاٹ نہ ہونے کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو ماضی کے مقابلے میں رواں سال شہریوں کی جانب سے ویکسین کی شدید مانگ کی تصدیق کرتا ہے۔ممکن ہے آنے والے دنوں میں ریزرویشن سسٹم پر تقرریوں کا دباؤ کم ہو اور ویکسین کی اضافی تعداد کے بعد تقرریوں میں آسانی ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تین ماہ میں 9000 غیرملکیوں کو کویت سے ڈی پورٹ کردیا گیا

ذرائع نے مزید بتایا کہ صحت مراکز نے کچھ دن پہلے ہی ویکسین کی خوراکیں وصول کیں اور ان علاقوں میں میڈیکل اسٹاف اور نرسنگ باڈیز کے لئے ہر خطے کے لئے 5،000 ڈوز مختص کیا گیں۔ تمام حفاظتی مراکز میں ویکسین وزارت صحت کی ویب سائٹ پر طے شدہ تاریخوں کے مطابق دستیاب ہیں تاکہ شہریوں کو صحت کے مرکز میں جانے سے پہلے پیشگی اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے میں مشکل نہ ہو۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے مزید کہا کہ اس سال موسمی فلو کی ویکسین لینا بہت ضروری ہے اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ فلو اور کورونا وائرس بڑی حد تک مشترکہ علامات رکھتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ انفلوئنزا کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرنے سے قبل ویکسین کو دو ہفتوں تک کی مدت درکار ہوگی اسکے بعد ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

Related posts:

ہفتے میں 4 دن کام، کویت میں ہلچل شروع ہو گئی

کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ کی تجدید سے متعلق اچھی خبر

کویت: معمول کی زندگی میں بتدریج واپسی کے پانچويں مرحلے میں واپسی فی الوقت ممکن نہیں

کویت پولیس نے محبوبہ سے ملنے کے لئے برقہ پہن کر جانے والے کویتی شہری کو گرفتار کر لیا

کویت: 50 سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے حیوان کی قومیت ظاہر کر دی گئی

کویت میں بھارتیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گئی، سرکاری اعدادوشمار جاری

کویت: عید الاضحٰی کے پہلے دن مویشی منڈی بند رکھنے کا فیصلہ

کویت واپسی اگست کے آخر تک متوقع

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021