• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: حکومت کا کیفوں میں شیشہ، حقہ سروس بحال کرنے پر غور

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 28 مئی: حکومت ریسٹورنٹ اور کیفوں میں شیشہ (حقہ) پیش کرنے کی اجازت پر غور کر رہی ہے۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق ملک میں تین ماہ کے جزوی کرفیو کے بعد ریسٹورنٹ اور کیفوں میں صارفین کو شیشہ (حقہ) پیش کرنے کی اجازت متوقع ہے۔ اس حوالے سے جہاں ریسٹورنٹ اور کیفوں کے مالکان نے سکھ کا سانس لیا ہے وہیں صارفیں کو بھی امید ہے کہ حکومت جلد ہی شیشہ سروس بحال کرنے کی اجازت دے گی۔ روزانہ السیاسیہ سے بات کرنے والے کچھ ریسٹورنٹ اور کیفوں کے مالکان نے کوویڈ 19 کی وجہ سے اپنے نقصانات بیان کیے جو ان کے بقول تمام حدود سے تجاوز کرچکے ہیں خاص طور پر چونکہ رئیل اسٹیٹ مالکان ڈٹے ہوئے ہیں اور کرایہ کی پوری رقم ادا کرنے پر اقساط پر زور دیتے ہیں۔ یاد رہے کہ کویت میں طویل عرصے کی بندش کے بعد صارفین کے لئے ریستوراں اور کافی شاپس اتوار کے روز کھول دیئے گئے تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت کی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ وہ تمام کھانے پینے کی اشیاء کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ جاری کررہے ہیں تاہم صارفین کوویڈ 19 کے خلاف صحت کے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں اور درجہ حرارت کی جانچ لازم کی جائے۔ کویتی شہری اور کیفے کے مالک فیصل الکندری کا کہنا ہے کہ زیادہ تر نوجوان کویتی کیفے میں بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں خاص طور پر شام کے وقت جو ان کے لئے دیوانیا کی طرح ہوتا ہے جہاں وہ خوش گپیاں اور اپنے حالات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں لہذا میری تجویز ہے کہ فوری طور پر شیشہ کی سروس بحال کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ شیشہ کیفوں کے لئے روح کی حیثیت رکھتا ہے اور کیفے مالکان سب سے ذیادہ معاشی طور پر شیشے کی فروخت پر ہی انحصار کرتے ہیں۔

محمد عاطف نے کیفوں کے مستقل صارف کی حیثیت سے کہا کہ وہ کیفے کے دوبارہ کھلنے پر بہت خوش ہیں انہوں نے کہا کہ اب وہ اپنے دوستوں سے ایک ’چائے کے کپ‘ پر مل سکتے ہیں۔ محمد عبدالتواب کا خیال ہے کہ کیفے بنیادی طور پر ’سنگل کارکنوں‘ کی پناہ گاہ ہیں جہاں وہ شام کے دیر تک کچھ وقت صرف کرتے ہیں تاکہ دن کے تھکن کو کچھ وقت کے لئے بھول جائیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: واپس آنے کے لیے اقامہ لازم قرار دے دیا گیا

شرف الدین محمد نے کہا کہ وہ ہر روز اپنے دوستوں کے ساتھ کیفے میں کچھ وقت گزارتے ہیں امید ہے کہ حکومت جلد ہی شیشہ کی سروس بحال کرنے کی اجازت دے گی۔

Related posts:

کویت: ملک میں مقیم غیرقانونی افراد کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ

غیرملکیوں کی کویت واپسی کا مکمل طریقہ کار

کویت کی سڑکوں پر گاڑی چلانا عذاب بن گیا

کویت کی لیبر مارکیٹ میں غیر ملکیوں کی تعداد میں مسلسل کمی

قطر نے مرحوم امیر کویت کے نام سے منسوب صباح الاحمد راہداری کا افتتاح کر دیا

کویت میں 21 جون اس سال کا طویل ترین دن ہو گا: العجیری سائنٹفک سنٹر

کویت: 60 سالہ افراد کے خاندان الجھن کا شکار

کویت: موسم میں خرابی کے باعث جابر الصباح ویکسینیشن سینٹر کو متبادل جگہ منتقل کر دیا گیا

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021