کویت اردو نیوز 07 نومبر: کویت میں بھارتی سفارتخانے میں کورونا کوویڈ19 کا مثبت کیس نکل آیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں بھارتی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز 6 نومبر کو ہندوستانی سفارت خانے کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک COVID-19 مثبت کیس کی اطلاع ملی ہے۔ ان تمام لوگوں کو جو اس تقریب میں شریک ہوئے یا کسی کے ساتھ رابطے میں آئے ہیں انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ COVID-19 سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ اس کے پیش نظر سفارت خانے سے منسلک تمام عوامی تقریبات کو اگلے اطلاع تک منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ سفارت خانہ عوامی خدمات کے لیے کھلا رہے گا۔
Related posts:
60 سالہ غیرملکی ملک کا سرمایہ ہیں: صدر کویت چیمبر آف کامرس
کویت: شامی شہری نے اپنی ماں اور ایک کویتی پولیس اہلکار کو چھریوں کے وار کر کے شہید کر دیا
کویت: 553 نئے کورونا مریض 02 اموات 591 صحتیاب
نجی شعبوں کے ملازمیں کی تنخواہوں میں 50 فیصدی کٹوتی کا بل پیش
کویت میں 1700 حافظ قرآن کا مقابلہ
کویت: ہوشیار، جعلسازوں نے دھوکہ دہی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
کویت: موسم گرما میں ہوائی سفر میں دوگنا اضافے کی پیشنگوئی
کویت سے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچنے والی کویتی خاتون پکڑی گئی