کویت سٹی 13 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 553 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 94,764 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 560)
شفایابی کے 591 کیس (کل 84,995)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 100 فروانیہ گورنریٹس
- 115 احمدی گورنریٹس
- 81 جہرہ گورنریٹس
- 148 حولی گورنریٹس
- 109 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت سے روانہ ہونے کے لئے بھی ہوٹل بکنگ لازم قرار
کویت موبائل آئی ڈی کو تمام اداروں میں استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی
کویت وزارت داخلہ نے ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کے معاملے پر نیا فیصلہ جاری کر دیا
کویت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر خصوصی رپورٹ جاری
کویت میں اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایتی مدت نہیں دی جائے گی: ذرائع
کویت: وزارتی فیصلوں پر عمل نہ کرنے پر داخلہ نہیں ملے گا: طارق المزرم
کویت: نماز جمعہ کے لئے مساجد کھول دی گئیں
کویت میں فوڈ ڈیلیوری ڈرائیورز پر یکم اکتوبر سے نیا قانون لاگو ہو گا