کویت اردو نیوز 20 اپریل: کویت داخل ہوتے ہی بھارتی خاتون کو ائیرپورٹ کسٹم حکام نے فوری گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق کویت ہوائی اڈے کے کسٹم افسران نے کویت آنے والی ایک ہندوستانی خاتون مسافر کے پاس سے 8 کلو گرام "چرس” ضبط کر لی۔ کسٹم کے ایک ذرائع نے کویت کے مقامی میڈیا الرای کو بتایا کہ مسافر جس کی عمر تیس سال کے قریب ہے آج صبح جب وہ ملک آرہی تھی، اپنے بیگ میں ذاتی سامان کے طور پر چرس سمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ خاتون کی حرکات و سکنات کو دیکھتے ہوئے کویت ائیرپورٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو اور قبضے کو مجاز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Related posts:
کویت: گرج چمک اور تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کردی گئی
کویت پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے ملازمین کے واجبات کے حصول کے لیے بہترین قدم اٹھا لیا
کویت: ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی نئی شرائط جاری
کویت محکمہ موسمیات نے ملک میں غیرمعمولی موسم کی صورتحال سے آگاہ کردیا
کویت: PACI نے گھروں تک بطاقے پہنچانے کی سروس کا آغاز کر دیا
موجودہ حالات میں بیرون ممالک سفر کرنے سے گریز کیا جائے: وزارت صحت کویت
کویت: KNPC ریفائنری میں حادثہ، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
کویت: 9800 غیر ملکیوں کی نوکریاں متاثر ہوئی ہیں