کویت اردو نیوز 20 اپریل: کویت داخل ہوتے ہی بھارتی خاتون کو ائیرپورٹ کسٹم حکام نے فوری گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق کویت ہوائی اڈے کے کسٹم افسران نے کویت آنے والی ایک ہندوستانی خاتون مسافر کے پاس سے 8 کلو گرام "چرس” ضبط کر لی۔ کسٹم کے ایک ذرائع نے کویت کے مقامی میڈیا الرای کو بتایا کہ مسافر جس کی عمر تیس سال کے قریب ہے آج صبح جب وہ ملک آرہی تھی، اپنے بیگ میں ذاتی سامان کے طور پر چرس سمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ خاتون کی حرکات و سکنات کو دیکھتے ہوئے کویت ائیرپورٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو اور قبضے کو مجاز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Related posts:
کویت: وزیر صحت نے جزوی کرفیو لگانے کی تجویز پیش کر دی
کویت میں کورونا کیسوں میں لگاتار اضافہ ہونے لگا
ایک لمبے عرصے کے بعد کویت میں نماز عیدالفطر کا اہتمام کیا گیا
کویت: وزارت صحت کے کارکنان کی فیملیز کو واپس آنے کی اجازت دے دی گئی
کویت: وزارت تعلیم کا سکول اوقات کار میں ترمیم کرنے کی تجویز پر غور
کویت: غیر ممنوعہ ممالک میں 14 دن گزار کر داخلے کی اجازت ہے
امیر کویت شیخ صباح الأحمد الجابر الصباح صحتیاب ہیں
کویت: شامی شہری نے اپنی ماں اور ایک کویتی پولیس اہلکار کو چھریوں کے وار کر کے شہید کر دیا