کویت سٹی 22 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 641 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,291 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 330 )
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
383 کویتی شہری
258 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
120 فروانیہ گورنریٹس
180 احمدی گورنریٹس
195 جہرہ گورنریٹس
81 حولی گورنریٹس
65 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 القصر
33 الصلیبیة
32 سعد العبد للہ
28 جلیب الشویخ
26 الصباحیة
22 فروانیہ
Related posts:
کویت: 650 فلس کے عوض بطاقہ ہوم ڈلیوری کا آغاز
کویت: بینکوں کی اقساط میں کٹوتی اسی ماہ سے شروع کرنے کا اعلان
رمضان المبارک کی آمد پر امیر کویت نے شہریوں اور غیرملکیوں کو مبارکباد پیش کی
کویت: وزارت اوقاف خواتین کو صرف باہر ہالوں میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کی اجازت دے گی
خلیجی ممالک کی فہرست میں کویت دوسرے نمبر پر امیر ترین ملک قرار
کویت: ملک میں متعدد سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے وزراء کونسل کا اہم اجلاس
کویت: 05 ماہ کے دوران ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 65 افراد جاں بحق ہو گئ
کویت: پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا غیرملکی چور گرفتار