کویت سٹی 22 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 641 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,291 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 330 )
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
383 کویتی شہری
258 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
120 فروانیہ گورنریٹس
180 احمدی گورنریٹس
195 جہرہ گورنریٹس
81 حولی گورنریٹس
65 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 القصر
33 الصلیبیة
32 سعد العبد للہ
28 جلیب الشویخ
26 الصباحیة
22 فروانیہ
Related posts:
کویت: غیرملکیوں کے 18، 22 اور 17 نمبر اقاموں سے متعلق اہم خبر
ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ
کویت: 675 نئے کورونا کیس 02 اموات 528 صحتیاب
بینکوں میں کھولے گئے اکاؤنٹس پر حکومت کویت کی گہری نظر
کویت: PCR ٹیسٹ کی فیس کم کرنے پر غور
کویت میں متعدد ائیرلائنز اور سیاحتی دفاتر پر جرمانے عائد
کویت اور پاکستان کے مابین متعدد فوجی معاہدے طے پا گئے
کویت: آئل سیکٹر ملازمین کی سالانہ چھٹیوں سے متعلق سخت فیصلہ