کویت سٹی 30 جون: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 671 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,195 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے واقعات (کل 354)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 435 کویتی شہری
- 236 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 29 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 122 فروانیہ گورنریٹس
- 225 احمدی گورنریٹس
- 138 جہرہ گورنریٹس
- 84 حولی گورنریٹس
- 102 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 37 منقف
- 31 سعد العبدللہ
- 24 العدان
- 23 الفحاحیل
- 19 صباح السالم
- 18 الصباحیة
Related posts:
PCR کورونا سرٹیفیکیٹ کی لاگت 10 سے 20 دینار
کویت میں مقیم ابھرتے ہوئے ستارے پاکستانی گلوکار عرفان حسن کے بارے میں جانئے
کویت: کورونا نے دوسرے مصری ڈاکٹر کی بھی جان لے لی
کویت: خیطان میں سر عام منشیات فروخت کرنے والا غیرملکی گرفتار
کویت: رہائشی علاقوں میں مقیم غیرملکی بیچلرز کی سخت نگرانی مہم کا آغاز
کویت: جعلی کالز سے چھٹکارا، نیا طریقہ متعارف
ڈیلیوری کمپنیوں اور ڈرائیوروں پر لگائی جانے والی پابندیاں ملتوی کردی گئیں
کویت: بینکوں کی اقساط میں توسیع کا امکان
ok