کویت سٹی 03 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 813 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 48,672 ہو گئی ہے۔
موت کا 01 نیا کیس (کل 360)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 428 کویتی شہری
- 385 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 02 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 191 فروانیہ گورنریٹس
- 302 احمدی گورنریٹس
- 161 جہرہ گورنریٹس
- 87 حولی گورنریٹس
- 72 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 75 مھبولہ
- 54 فروانیہ
- 35 جلیب الشویخ
- 28 سعد العبدللہ
- 25 الصباحیة
- 25 القصر
Related posts:
کویت: مشرق وسطٰی کا سب سے بڑا "قدرتی مائع گیس" ٹرمینل تیار
کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار
غیر ملکیوں کو نوکریاں نہ دی جائیں
سی ڈی برلن ایوارڈ کے لئے کویت کے شیخ عبداللہ السالم کلچرل سنٹر کو نامزد کر دیا گیا
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت کا موسم کیسا رہے گا تازہ ترین خبر آ گئی
کویت: بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو گولی مار کر قتل کردیا
کویت بارش کے موسم کے لئے مکمل طور پر تیار