کویت سٹی 03 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 813 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 48,672 ہو گئی ہے۔
موت کا 01 نیا کیس (کل 360)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 428 کویتی شہری
- 385 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 02 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 191 فروانیہ گورنریٹس
- 302 احمدی گورنریٹس
- 161 جہرہ گورنریٹس
- 87 حولی گورنریٹس
- 72 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 75 مھبولہ
- 54 فروانیہ
- 35 جلیب الشویخ
- 28 سعد العبدللہ
- 25 الصباحیة
- 25 القصر
Related posts:
کویت نے ڈیجیٹل سول آئی ڈی متعارف کرا دیا
اسلامک ایجوکیشنل کمیٹی کویت کی جانب سے فحاحیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کویت میں چلنے والی معروف پبلک بس سروس کے پی ٹی سی KPTC کو آج 60 برس مکمل ہو گئے
کویت: غیرملکیوں کے آن لائن اقامہ سے متعلق اہم خبر
کویت کے ماہر موسمیات نے گرد آلود موسم کی وارننگ دے دی
کویت: بدترین ٹریفک حادثے میں دو کویتی اور ایک پاکستانی شہری جاں بحق
عالمی ادارہ صحت نے ویکسین پاسپورٹ کی تجویز مسترد کردی
کویت میں موبائل فونز کا بڑا فراڈ کرنے والی کمپنی پکڑی گئی