کویت سٹی 11 جولائی: وزات صحت کی عوام سے اپیل، سفر کرنے سے گریز کریں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے کورونا وائرس کی موجودہ غیر مستحکم صورتحال اور سخت روک تھام کے باوجود انفیکشن کے مسلسل پھیلاؤ کی وجہ سے شہریوں کو فی الوقت بیرون ملک سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
وزارت کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں اقدامات اور ہدایات پر عمل کرنے کے باوجود کئی ممالک میں انفیکشن کیسس میں کمی نہیں آرہی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سفیر پاکستان، کویت نے اچھی خبر سنا دی
وزارت صحت نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا "وزارت آپ کی صحت اور آپ کے پیاروں کی صحت کو محفوظ رکھنے کے لئے سفر نہ کرنے کا مشورہ دیتی ہے کیونکہ سفر کے دوران وائرس کے مرض کا امکان بڑھ جاتا ہے”۔
Related posts:
کویت: 34 ممنوعہ ممالک کے حوالے سے خبر مقامی معیشت کے لئے امید کی کرن ہے
کویت: IT نوکریاں صرف کویتی شہریوں کے لیے ہونی چاہیں
کویت: ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کے مالکان کو سخت ہدایات جاری کر دیں
کویت: وزارت صحت نے تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل شروع کر دیا
کویت نے خواتین کو جج مقرر کر کے تاریخ رقم کر دی
کویت: بھیک مانگنے والے غیرملکی کو فوری ملک بدر کرنے کے سخت احکامات جاری
کویت: 1 لاکھ ہنرمند پاکستانیوں کے لئے ملازمت کے مواقع
کویت میں رہنے والی بھارتی خاتون کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا