کویت سٹی 14 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 666 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 56,174 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 396)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 421 کویتی شہری
- 245 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 13 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 121 فروانیہ گورنریٹس
- 199 احمدی گورنریٹس
- 145 جہرہ گورنریٹس
- 93 حولی گورنریٹس
- 108 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 32 سعد العبدللہ
- 23 القیروان
- 22 العیون
- 21 الصباحیة
- 21 الفحاحیل
- 19 جلیب الشویخ
Related posts:
کویت بھی نئے کورونا وائرس سے نہ بچ سکا دو کیس سامنے آ گئے
کویت: PACI نے شناختی کارڈز کی ترسیل کا عمل تیزی کر دیا
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویتی عورتیں مردوں کے مقابلے 3 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں: امریکی رپورٹ
کویت نے مظلوم فلسطینوں کے لئے اربوں روپے بطور عطیہ اکٹھا کر لئے
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ کی تجدید سے متعلق اچھی خبر
کویت ائیرپورٹ پر آمد اور روانگی کی پروازیں مونکی پاکس کی وجہ سے متاثر نہیں ہوئیں
کویت: کامیاب انتخابات پر امیر کویت اور ولی عہد کی مبارکباد