کویت سٹی 25 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 909 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 42,788 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 339)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
479 کویتی شہری
430 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
243 فروانیہ گورنریٹس
176 احمدی گورنریٹس
243 جہرہ گورنریٹس
150 حولی گورنریٹس
97 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
60 جلیب الشویخ
54 سعد العبدللہ
53تیماء
42 القصر
32 حولی
28 فروانیہ
Related posts:
کویت پولیس نے خیطان، جلیب الشیوخ اور فروانیہ سے 68 غیرملکی گرفتار کر لئے
کویت کے رہائشی قانون و اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مزید وقت دے دیا گیا
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کا طبی معائنہ کامیاب ہوا
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔
کویت میں کیسوں کی۔اپڈیٹ لسٹ
کویت کے جابر کاز وے کی ترقی وژن 2035 کی طرف ایک اہم قدم
کویت کے وزٹ ، فیملی اور بزنس ویزوں کے اجراء سے متعلق اہم خبر
150 کروڑ کویتی دینار کا بڑا فراڈ، کویتی اور مصری شہری ملوث