کویت سٹی 22 جولائی: امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح طبی علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہونگے۔
کویت کے امیری دیوان امور کے وزیر شیخ علی جراح الصباح نے بدھ کو بیان جاری کیا کہ ان ااعلی عظمت امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنی حالیہ کامیاب سرجری کے بعد طبی علاج مکمل کرنے کے لئے جمعرات کی صبح امریکہ روانہ ہوں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت کمرشل پروازیں شروع کرنے کےلیے تیار
امیر الکویت کے علاج پر معمور میڈیکل ٹیم کی مشاورت سے ہی یہ فیصلہ لیا گیا ہے ۔ وزیر شیخ علی الجراح الصباح نے امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی لمبی عمر اور مکمل صحت و تندرستی کی دعا بھی کی۔
Related posts:
موبائل یا بیٹری گاڑی میں ہرگز نہ چھوڑیں
کویت: تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دینے والے 13 بھارتی ملک بدر کر دئیے گئے
کویت میں ٹریفک جام، کام کے اوقات کار میں ترمیم کا مطالبہ زور پکڑ گیا
کویت: بارشوں کے بعد سردی کا آغاز ہو گیا
نئے وائرس کو شکست دینے میں فائزر کا نیا دعوٰی سامنے آ گیا
کویت کے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بڑا ہدف عبور کر لیا گیا
60 سالہ عمر رسیدہ ہزاروں افراد کویت چھوڑ گئے
کویت کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے پیش نظر خاص اعلان کر دیا