کویت سٹی 29 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 754 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 65,903 ہو گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 28 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 444)
Related posts:
کویت ائیر ویز کی سات ممالک کے لئے ریزرویشن کا آغاز
عیدالفطر کی چھٹیاں ختم، شہریوں اور غیرملکیوں نے کویت واپسی کا رخ کرلیا
قبرستانوں میں تصویر کشی پر 5000 دینار جرمانہ عائد کرنے کا اعلان
کویت: اقدام قتل کے کیس پر غیرملکی ائیرپورٹ پر ہی پکڑا گیا
کویت آمد پر قرنطین کی مدت کم کر دی گئی
کویت: 502 نئے کورونا مریض 02 اموات 622 صحتیاب
کویت کے ماہر موسمیات نے گرد آلود موسم کی وارننگ دے دی
کویت کی قومی تعطیلات، ایئرپورٹ پر اڑھائی لاکھ سے زائد مسافروں کی آمدورفت متوقع