• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا بنگالی شہری پکڑا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 20 فروری: کویت کی جنرل ایڈمنسٹریشن فار نارکوٹکس کنٹرول نے کویت کے مختلف علاقوں سے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

ان منشیات فروشوں کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد نارکوٹکس کنٹرول نے ان افراد کی شناخت کی تصدیق کی اور انہیں گرفتار کرنے کی قانونی اجازت حاصل کی۔

پہلے منشیات فروش کے مکان کی تلاشی لینے پر آدھا کلو کرسٹل میتھ، شراب، 200 گرام چرس، 200 گرام چرس بنانےکا خام مال، 500 لیریکا گولیاں، کلاشنکوف کی گولیاں اور 3 ڈیجیٹل سکیل برآمد ہوئے۔

دوسرے شخص کو 1.100 کلو گرام چرس، 5 گرام کرسٹل میتھ، 10 لیریکا گولیاں، شراب اور ایک ڈیجیٹل سکیل کے ساتھ گرفتار کیا گیا جبکہ تیسری گرفتاری سے چوتھائی کلو چرس، چوتھائی کلو منشیات پاؤڈر، 150 گرام کرسٹل میتھ، 38 لیریکا گولیاں اور ایک ڈیجیٹل سکیل برآمد ہوا۔

دوسری خبر میں وزارت داخلہ نے سالمی سکریپ ایریا میں ایک سکیورٹی مہم چلائی جس کے نتیجے میں 76 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں قانون کو مطلوب مجرموں کے ساتھ ساتھ رہائشی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر شناخت کے گرفتار کیے گئے۔ تمام افراد کو قانونی اقدامات کرنے کے لیے مجاز اتھارٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: آگ سے متاثر ہونے والا سوق المبارکیہ کا حصہ دو دن بند رکھنے کا اعلان

تیسری خبر میں کویت کی پبلک پراسیکیوشن نے بنگالی شہریت کے ایک رہائشی کو حراست میں لینے کا حکم دیا جس کے خلاف چار بچوں کے اغوا، بچوں سے چھیڑ چھاڑ اور انہیں غیر اخلاقی حرکتوں پر اکسانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

پبلک پراسیکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے متاثرین سے پوچھ گچھ کی اور انہیں محکمہ برائے فرانزک میڈیسن اور چائلڈ پروٹیکشن سینٹر کے حوالے کر دیا۔

اس نے ملزم سے اس پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی تو اس نے کمسن بچوں کے خلاف ان جرائم کا اعتراف جرم بچوں کو دھمکی دے کر اور ڈرا کر کیا۔ تفتیش کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔

Related posts:

کویت میں 60 سالہ غیرملکیوں کے ورک پرمٹ سے متعلق نئی تجویز متوقع

تارکین وطن کو کم کرنے کا بل پیش

کویت: اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت مہم شروع کرنے کا اعلان

کویت: ملک بدری مراکز کی تعداد میں اضافہ، سختی مزید بڑھا دی گئی

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت موبائل آئی ڈی سے متعلق وزیراعظم کے احکامات جاری

کویت میں کورونا کیسوں کی دوسری سب سے زیادہ یومیہ تعداد ریکارڈ

کویت: فرانسیسی سفیر سے توہین رسالت پر دو ٹوک بات

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021