کویت سٹی 01 اگست: 9 مہینوں سے کویت سے باہر رہنے والے افراد کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے فیصلے کے مطابق 01/9/2019 (یکم ستمبر 2019) کو یا اس کے بعد ملک سے باہر جانے والے تارکین وطن کو ریاست کویت واپسں آنے کی اجازت ہے بشرطیکہ ان کے پاس اقامہ کی مدت باقی ہو انہیں کویت واپس آنے کی اجازت ہے حتی کہ وہ 6 ماہ سے زیادہ کی مدت کے لئے کویت سے باہر ہی کیوں نہ ہوں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت ائیر پورٹ مہینوں بعد بحال کر دیا گیا
Related posts:
کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی
کویت سے باہر پھنسے جائز اقامہ والے تارکین وطن کی تعداد تقریبا 300000 ہے
کویت: دینا کی سب سے بڑی عدالتی عمارت کی تعمیر
کویت میں 987 نئے کورونا مریض، 05 اموات
بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
پوری دنیا بشمول خلیجی ممالک کے مقابلے کویت میں سب سے سستا پٹرول ہے: رپورٹ
کویت: وزارت صحت چیلنجوں کے باوجود وبائی امراض کے دوران کامیاب رہی: وزیر صحت
کورونا سے پاک سرٹیفکیٹ لانا لازم