• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کورونا سے پاک سرٹیفکیٹ لانا لازم

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 18 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حولی، نقرہ اور خیطان کے کچھ علاقوں کا قرنطین ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ کویت واپس آنے والے مسافروں کو کورونا سے پاک سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ لانا لازم ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اگلے ہفتے پبلک سیکٹر کے کارکنوں کو اپنے دفاتر میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکومت کے ترجمان طارق المزرم نے ایک آن لائن نیوز کانفرنس کو بتایا کہ حکومت نے کویتی شہریوں میں زیادہ تعداد میں انفیکشن کی وجہ سے معمول کی زندگی کی بحالی کے منصوبے کے پہلے مرحلے میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت صحت وائرس کی صورتحال کا جائزہ لے گی اور آئندہ ہفتے اس کی رپورٹ کابینہ کے پاس بھیجے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ نے اگلے اتوار تک وزراء کو عوام کی خدمات کے لئے تفویض کیا۔ المزرم نے کرفیو اوقات میں تبدیلی کے حوالے سے بتایا کہ جزوی کرفیو کےاوقات 21 جون سے شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک کردیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اگلے اتوار تک حولی، النقرہ جبکہ خیطان کے چند بلاکس جن کو قرنطین کیا گیا تھا کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: محکمہ موسمیات نے موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص جو سفر کرنا چاہتا ہے اسے سفر سے 10 دن پہلے وزارت داخلہ کے لئے درخواست جمع کروانی ہو گی۔ حکومت مسافروں کو تنبیہ کرتی ہے کہ جو کویت آنے کے خواہاں سفر سے چار دن پہلے پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کی عربی کاپی فراہم کریں کہ وہ وائرس سے پاک ہیں۔ یاد رہے کہ یہ سرٹیفکیٹ دوسرے ممالک میں پھنسے کویتی شہریوں کے فرسٹ ریلیشنز کے لئے ہے جو کویت واپس آ سکتے ہیں اور یہی شرط غیر کویتیوں کے لئے بھی ہو سکتی ہے لیکن اپنے ممالک میں پھنسے تارکین وطن کے لیے فی الحال کویت نے اپنا ائیر پورٹ بحال نہیں کیا۔

حوالہ: عرب ٹائمز

Related posts:

کویت: کرونا سرٹیفکیٹ کے تصدیق کا عمل تیز کر دیا گیا

تین ماہ میں 9000 غیرملکیوں کو کویت سے ڈی پورٹ کردیا گیا

کویت واپسی کے لیے صرف مخصوص تسلیم شدہ لیبارٹریز کے PCR ٹیسٹ ہی قبول کئے جائیں گے

کویت نے غیر ملکیوں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی۔

کویت: رمضان المبارک سے قبل مختلف اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی بڑھا دی گئی

کویت بال بال بچا، دہشت گردی کا متوقع بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

کویت میں لمبی چھٹیاں، عوام نے اپنا انتظام پہلے ہی کر لیا

کویت میں رہنے والے زیادہ تر افراد کے فنگر پرنٹس لے لئے گئے

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021