کویت سٹی 07 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 682 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 70,727 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 471)
شفایابی کے 720 کیس (62,330)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 461 کویتی شہری
- 221 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 06 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 152 فروانیہ گورنریٹس
- 176 احمدی گورنریٹس
- 130 جہرہ گورنریٹس
- 118 حولی گورنریٹس
- 106 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں کیسوں کی۔اپڈیٹ لسٹ
کویت: KNet لنکس کی فیس میں 40 فیصد کمی کا اعلان
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کی انشورنس کرنے والی 11 کمپنیوں کے نام سامنے آ گئے
سال 2020 کے دوران کویت کس کس صدمے سے دوچار ہوا
کویت کے لیے 35 ممنوعہ ممالک کی براہ راست پروازیں بحال ہونے کی توقع
رمضان المبارک کی آمد پر کویت کی وزارت صحت کی جانب سے خاص پیغام جاری
کویت: بارشوں کے موسم کی پیشن گوئی کر دی گئی
کویت: حولی دوسرا جلیب الشیوخ بن سکتا ہے