کویت سٹی 13 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 514 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 35466 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے واقعات (کل 289)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
281 کویتی شہری
63 بھارتی شہری
45 مصری شہری
31 بنگلہ دیشی شہری
94 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
191 فروانیہ گورنریٹس
115 احمدی گورنریٹس
100 جہرہ گورنریٹس
74 حولی گورنریٹس
34 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 فروانیہ
29 جلیب الشویخ
17 العارضیة
17 صباح الناصر
17 صباح السالم
16 عبد اللہ المبارک
Related posts:
کویت کی مساجد نے رمضان المبارک کی بابرکت راتوں کے قیام کو زندہ کر دیا
کویت میں داخلے کے لیے 50 دینار اضافی ادا کرنا ہوں گے
کویت میں جزوی کرفیو کے اوقات 08 اپریل سے تبدیل ہو جائیں گے
کویت: رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آ سکا
امیر کویت کی جانب سے کویت کی آزادی کے دن کے موقع پر دوست ممالک کو شکریہ کے خطوط ارسال
کویت میں کرونا کیسوں میں کمی ریکارڈ
کویت: چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزارنے کے بعد بھی کویت میں داخلے کی اجازت مل گئی
کویت: یکم جولائی سے ممنوعہ ممالک کی پروازیں بحال کرنے کی تجویز پر غور