کویت سٹی 16 اگست: بغیر کسی گریجویشن ڈگری کے 60 سال اور اس سے اوپر کے لئے کوئی ورک پرمٹ جاری نہیں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ڈائریکٹر جنرل احمد الموسیٰ نے ایک فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق 60 سال یا اس سے اوپر عمر کے افراد کو ہائی اسکول کی اہلیت کے حامل افراد کے لئے ورک پرمٹ کے اجرا پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ یکم جنوری سے اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
Related posts:
کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید
پاکستان کا کویت کی لیبر مارکیٹ کو درکار تمام ماہر افرادی قوت فراہم کرنے کا عزم
کویت: 34 ممنوعہ ممالک سے آنے والوں کے لیے 07 دن کا ہوٹل قرنطین
کویت کا موسم دو دن تک غیر مستحکم رہنے کی پیشنگوئی
کویت: توہین رسالت پر کویت کا شدید ردعمل
کویت: حج کی کامیابی پر امیر اور نائب امیر کویت کی مبارکباد
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں پر عائد قانون تاحال برقرار
کویت میں نئے سال کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا