کویت سٹی 16 اگست: بغیر کسی گریجویشن ڈگری کے 60 سال اور اس سے اوپر کے لئے کوئی ورک پرمٹ جاری نہیں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ڈائریکٹر جنرل احمد الموسیٰ نے ایک فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق 60 سال یا اس سے اوپر عمر کے افراد کو ہائی اسکول کی اہلیت کے حامل افراد کے لئے ورک پرمٹ کے اجرا پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ یکم جنوری سے اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔