کویت سٹی 22 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 688 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 79,957 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 513)
شفایابی کے 506 کیس (کل 71,770)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 21 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 107 فروانیہ گورنریٹس
- 194 احمدی گورنریٹس
- 129 جہرہ گورنریٹس
- 139 حولی گورنریٹس
- 119 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی اجازت دے دی گئی
کویت میں ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک
اس موسم کے روزے اب 27 سال بعد آئیں گے: کویت العجیری مرکز
کویت میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی، نئے وزراء کی فہرست جاری
کویت وزراء کونسل نے ریسٹورنٹس میں صارفین کی واپسی سے متعلق بڑا فیصلہ لے لیا
سفیر کویت کی وزیراعظم پاکستان سے خصوصی ملاقات
افواہوں پر یقین نہیں، کوویڈ19 ویکسین ہمارے بچوں کی حفاظت کے لئے ہے: کویتی شہری
کویت کے رکن پارلیمنٹ نے 60 سالہ غیرملکیوں کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر دی