کویت سٹی 22 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 688 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 79,957 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 513)
شفایابی کے 506 کیس (کل 71,770)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 21 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 107 فروانیہ گورنریٹس
- 194 احمدی گورنریٹس
- 129 جہرہ گورنریٹس
- 139 حولی گورنریٹس
- 119 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت سے باہر سفر کرنے کی مانگ میں اضافہ
کویت کے علاقے حولی میں پاکستانی شہری نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق
اپنی ہی غیرملکی گھریلو ملازمہ کو نابالغ کویتی شہری نے قتل کردیا
کتنی کویتی خواتین نے غیرملکیوں سے شادی کی ہے تفصیلات جاری
کویت ائیر پورٹ پر مسافر خدمات پر نئی فیس عائد
کویت نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں 24 کروڑ روپے کا کھانا تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا
کویت: تارکین وطن پر نئی فیسس اور جرمانے کرنے کا بل پیش
کویت کے رہائشی سال کی بڑی تفریح کے لیے تیار ہو جائیں