کویت اردو نیوز 25 اگست: یکم ستمبر سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے غیر معمولی معاملات کے سبب یکم ستمبر 2020 سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ رہائشی امور کے محکموں میں ہجوم سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے۔
Related posts:
کویت میں بننے والی خلیجی ممالک کی سب سے بڑی عدالت تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی
کویت میں مختلف قومیتوں کی کتنی تعداد ہے، اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے
کویت میں اپنا اقامہ خود لگانے والوں کے لیے اہم خبر
کویت: جلد از جلد اپنے بطاقے وصول کرنے کی ہدایت جاری
کویت: وزارة الإعلام سے 23 غیر ملکیوں کی نوکری ختم
کویت: پبلک پراسیکیوشن نے ویزہ تجارت کرنے والوں کے خلاف جرمانوں میں اضافے کا بل پیش کر دیا
کویت: بائیو میٹرک فنگر پرنٹس نہ کروانے سے کیا کیا مشکلات ہو سکتی ہیں؟
کویت کی پٹرولیم کمپنیوں میں کام کرنے والے ملازمین کو بونس دینے کے احکامات جاری