32 ممنوعہ ممالک میں پھنسے تارکین وطن اسی شش و پنج میں ہیں کہ دبئی میں 14 دن گزارنے کے بعد کیا ہمیں کویت میں داخلہ ملے گا کہ نہیں اور اگر ملے گا بھی تو کویت ائیر پورٹ پر کیا طریقہ کار ہو گا جس سے داخلہ ملے گا۔
اس پریشانی کا حل حال ہی میں پاکستان سے براستہ دبئی کویت پہنچنے والے تارکین وطن "ذیشان اسلم” نے بتا دیا جس سے کویت واپس آنے کا ارادہ رکھنے والے بیشتر تارکین وطن ضرور مستفید ہوں گے۔
کویت پہنچنے پر درج ذیل معاملات ہوں گے:
- جن کا اقامہ آن لائن لگا ہے اور آئی دی موبائل پر بنی ہے جبکہ کچھ کی آئی ڈی نہیں بھی بن رہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں وہ پھر بھی کویت واپس آ سکتے ہیں۔
- ائیر پورٹ پر آپ کا اندراج ہو گا، ایک پیپر دیا جائے گا اور "شلونک” ایپلیکیشن اپڈیٹ کرائی جائے گی۔
- پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا
- امیگریشن پر صرف اتنا پوچھا جائے گا کہ کہاں سے آ رہے ہیں۔
کویت میں خوش آمدید
بشکریہ: ذیشان اسلم
Related posts:
کویت سول ایوی ایشن نے بھارت اور مصر سے آنے والی پروازوں کی تردید کر دی
کویت: نائب امیر نے لبنان کو فوری طبی سامان بھیجنے کا حکم جاری کر دیا
پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسوں کا 18واں بیچ کویت پہنچ گیا
ٹک ٹاک نے کویت میں اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑ لیے، ماہرین کا اعتراف
شاپنگ سینٹر میں عوام کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا کویتی سکیورٹی اہلکار کو کیسے گرفتار کیا گیا
کویت کی مواصلاتی کمپنی "زین" نے سوق المبارکیہ سے متعلق شاندار اعلان کر دیا
کویت اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کو دی گئی مدت ختم
کویت میں بنک آج سے کھل جائیں گے
Help meI