کویت اردو نیوز 16 ستمبر: حکومت کویت کی جانب سے 20 ستمبر سے نئے ٹریفک کے جرمانے عائد کردیئے گئے ہیں۔
نئے ٹریفک جرمانے درج ذیل ہیں:
- نو پارکنگ (30 دینار جرمانہ)
- سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر (50 دینار جرمانہ)
- گاڑی چلاتے وقت فون کا استعمال کرنا (500 دینار جرمانہ)
- فرنٹ سیٹ پر بچوں کا بیٹھنا (50دینار جرمانہ)
- گاڑی چلاتے وقت کھانا ,پینا یا تمباکو نوشی کرنا (50 دینار جرمانہ )
- پارکنگ لائن لائنوں پر قاعدے سے کھڑا نہ ہونا (50 دینار جرمانہ)
- حادثے کے وقت جائے وقوع سے فرار ہونے کی صورت میں (250 دینار جرمانہ نیز 1سے 3 ماہ کی قید)
- ریڈ سگنل کا احترام نہ کرنا (250 دینار جرمانہ ، حراست 1 – 3 ماہ کے لئے)
- مخالف سمت میں ڈرائیونگ (1 – 3 ماہ تک لائسنس کی معطلی کے ساتھ 250 دینار جرمانہ)
- منشیات کے زیر اثر گاڑی چلانے کی صورت میں (500 دینار جرمانے نیز 3 سے 6 ماہ کے لئے لائسنس کی معطلی )
- ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی صورت میں (500 دینار جرمانہ نیز 3 سے 6 ماہ کے لئے لائسنس کی معطلی)
- ایک سے دس کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (50 دینار جرمانہ)
- 10 کلومیٹر سے 20 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا ( 100 دینار جرمانہ)
- 20 کلومیٹر سے 30 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا( 150دینار جرمانہ )
- 30 کلومیٹر سے 40 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (200 دینار جرمانہ)
- 40 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنے کی صورت میں ( 250 دینار جرمانہ نیز 3 سے 6 ماہ لائسنس کی معطلی )
یہ خبر بھی پڑھیں: مسافروں کو کویت میں ہی قرنطین کرنے کی تجویز پیش
نوٹ: تارکین وطن مندرجہ بالا قوانین کی پاسداری کریں اور جرمانوں کی ادائیگی سے محفوظ رہیں۔
Related posts:
کویت میں گِنے چُنے ہی پاکستانی رہ گئے
پاکستانیوں سمیت کویت میں بسنے والی مختلف قومیتوں کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ
کویت کے قومی دنوں کی تقریبات کا باضابطہ آغاز کردیا گیا
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کے لئے اچھی خبر
کویت: PACI اب سے 24 گھنٹے کام کرے گی
اتوار سے کویت کی سڑکوں پر ٹریفک جام متوقع
کویت: الیکڑانک چیکنگ کے ذریعے قرنطین یا متاثرہ افراد کا سراغ لگایا جا سکتا ہے: ذرائع