کویت اردو نیوز 17 اپریل: تارکین وطن اور ویکسین نہ لگوانے والوں میں سنگین معاملات کی تعداد زیادہ ہونے لگی۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرای نے رپوٹ کیا کہ سپریم ایڈوائزری کمیٹی برائے کورونا کے سربراہ ڈاکٹر خالد الجاراللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہسپتال داخل ہونے کی شرح، تشویشناک کیسوں کی تعداد اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد میں غیرملکیوں کی تعداد زیادہ ہے۔
ڈاکٹر الجاراللہ نے وبا کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے ویکسی نیشن کی اہمیت پر زور دیا۔
Related posts:
60 سالہ غیرملکیوں کے لیے لسٹڈ انشورنس کمپنیوں کی شرط ختم کر دی گئی
کویت: 60 سال سے زائد غیرملکی افراد کے اقاموں کی تجدید کی فیس میں ہر سال اضافے کی تجویز پیش
کویت میں 23 مارچ "یوم پاکستان" کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
کویت میں اس سال عیدالفطر کی 09 چھٹیاں متوقع
کویت: کرفیو اوقات میں کمی کرنے کا مطالبہ
کویت سول سروس کمیشن نے غیر ملکیوں کی نوکریوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا
کویت: ویزوں کی تجارت کرنے والا مصری شہری گرفتار، قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی
کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پاسپورٹ لازمی
ذرائع:
الرای